Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

انک والے پین کی انک(سیاہی) ہاتھ پر لگ جائے، تو وضو کا حکم

Fatwa no.
1539-Web
Issued
01 رمضان المبارک 1445ھ / 14 مارچ 2024ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) انک پین میں جو عام طور پر جو سیاہی استعمال کی جاتی ہے اس کا جرم ہوتا ہے؟ بغیر صاف کیسے وضو کیا حکم ہے؟

Answer (beginning)

عام طور پر سیاہی (ink) کا جرم نہیں بنتا بالفرض اگر سیاہی جرم والی ہے اور پانی پہنچنے سے مانع ہے تو دھونا ضروری ہے اور پھر اگر اسے دھو کر اتنا ہلکا کر دیا کہ اب فقط رنگ باقی رہ گیا جرم ختم ہو گیا تب تو وضو ہو جائے گا کہ مانع ختم ہو گیا اب مزید دھونے کی حاجت نہیں اور اگر جرم ہی نہیں اتر رہا اور اتارنے میں ضرر کا اندیشہ ہے تو جتنا اترتا ہے اتار لے پھر یو نہی وضو کر لے وضو ہو جائے گا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.