Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا جہیز میں لڑکی کو تانبہ، پیتل دینا سنت ہے؟
- Fatwa no.
- 1537-Web
Question
دارالافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) (1) کیا جہیز میں لڑکی کو تانبہ ، پیتل دینا سنت ہے ؟ (2) نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کو جہیز میں کیا سامان دیا تھا؟
Answer (beginning)
(1) جہیز میں تانے ، پیتل کے بر تن دینا سنت نہیں ہے، البتہ جائز ہے دے سکتے ہیں۔ (2) شہنشاہ کو نین صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم نے شہزادی اسلام حضرت بی بی فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو جہیز میں جو سامان دیا اس کی فہرست یہ ہے : ایک کملی (چھوٹی سی کمبل ) ، بان کی ایک چار پائی، چمڑے کا گدا جس میں روئی کی جگہ کھجور کی چھال بھری ہوئی تھی، ایک چھا گل ( پانی رکھنے کا مٹی کا برتن)، ایک مشک، دوچکیاں، دو مٹی کے گھڑے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.