Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ایک تولہ سونا اور صرف ایک روپیہ ہو، تو زکوۃ کا حکم

Fatwa no.
1516-Web

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کسی کے پاس ایک تولہ سونا ہو اور ساتھ میں صرف ایک روپیہ ہو ، تو کیا اس پر زکوۃ فرض ہو گی ؟

Answer (beginning)

یو چھٹی گئی صورت میں ایک تولہ سونے کے ساتھ ساتھ اس کی ملکیت میں حاجت اصلیہ اور قرض سے زائد دیگر اموال زکوۃ یعنی چاندی، کرنسی، پرائز بانڈ ، مال تجارت میں سے کوئی مال بھی موجود نہیں ہے، بلکہ صرف ایک روپیہ حاجت اصلیہ سے زائد ہو تو اب ساڑھے سات تولہ سونے کے بجائے ساڑھے باون تولہ چاندی کی مالیت کا اعتبار ہو گا یعنی اگر یہ تمام اموال زکوۃ ساڑھے باون تولہ چاندی کی مالیت کو پہنچتے ہوں، تو دیگر شرائط کے مطابق زکوۃ فرض ہو گی۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.