Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
آمدنی کا ایک فیصد کارِ خیر میں خرچ کرنے کی نیت کی، تو اس رقم کو بطورِ زکوۃ دینا
- Fatwa no.
- 1514-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کسی نے یہ نیت کی کہ میں اپنے کاروبار سے ہونے والی آمدنی کا ایک فیصد کار خیر میں خرچ کروں گا، لیکن زبان سے کوئی لفظ ادا نہیں کیا، تو کیا وہ اس رقم سے صدقہ دے سکتے ہے یا اس رقم کو بطور زکوۃ دے سکتا ہے؟
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں جب ذہن میں صرف نیت ہی کی ہے کہ کاروبار سے ہونے والی آمدنی کا ایک فیصد کار خیر میں خرچ کروں گا، زبان سے کوئی لفظ ادا نہیں کیا تو یہ شرعی منت نہیں، البتہ نیکی میں خرچ کرنے کی نیت ہے لہذا کسی بھی جائز مقصد کے تحت صدقہ میں خرچ کر سکتے ہیں اور چاہیں تو مستحق زکوۃ کو بطور زکوۃ بھی دے سکتے ہیں۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَدَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) daruliftaahlesunnat DaruliftaAhlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.