Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بیوی کا غلطی سے شوہر کو بھائی یا بیٹا کہہ دینا
- Fatwa no.
- 1507-Web
Question
(دعوت اسلامی) بیوی نے غلطی سے شوہر کو بیٹا یا بھائی بول دیا ہو ، تو نکاح کا کیا حکم ہے؟
Answer (beginning)
شوہر کو بیٹا یا بھائی کہنے سے نکاح نہیں ٹوٹا اور نہ ہی عورت کی طرف سے ظہار وغیرہ ہوتا ہے، البتہ شوہر کو بیٹا یا بھائی کہنا حقیقت میں جھوٹ ہے۔ مفتی و قار الدین رحمتہ اللہ تعالی علیہ سے سوال ہوا : " ایک شخص نے اپنی بیوی سے کہا کہ ” تو میری ماں ہے آیا شخص مذکور کی بیوی کو طلاق ہوئی یا نہیں ؟“ تو آپ رحمۃ اللہ تعالی علیہ نے جواباً ارشاد فرمایا: ” یہ حقیقتا جھوٹ ہے۔ ان سے طلاق نہیں ہوتی ہے۔ لہذا دونوں حسب سابق میاں بیوی ہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.