Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سونا، چاندی اور پرائز بانڈ ہوں، ساتھ میں قرض بھی ہو تو زکوۃ کا حکم

Fatwa no.
1506-Web

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میں سیلری پرسن ہوں، میرے پاس 6.3 تولہ سونا، 10 تولہ چاندی، 50 ہز ار مالیت کے پرائز بانڈ ہیں، ان کے علاوہ اور کوئی چیز موجود نہیں، مجھ پر قرض بھی ہے، کرائے کے مکان میں رہتا ہوں، اس صورت حال کے مطابق مجھ پر ز کو لازم ہو گی یا نہیں؟

Answer (beginning)

پوچھی گئی صورت میں آپ کے اوپر جو قرض ہے ، وہ قرض مائنس کرنے کے بعد آپ کے پاس 52.5 تولہ چاندی کی مالیت کے برابر مال زکوۃ بچتا ہے ، تو قرض مائنس کر کے باقی مال زکوۃ پر زکوۃ ادا کر نالازم ہو گا، کرائے کا مکان ہونا اور سیلری پرسن ہو ناز کو لازم ہونے سے مانع (رکاوٹ ) نہیں ہے۔ اگر آپ کے پاس کیش نہ ہو ، تو مال زکوۃ میں سے کچھ بیچ کر ز کوۃ ادا کریں، اس وجہ سے سال گزرنے کے بعد تاخیر کرنا بھی جائز نہیں ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.