Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کسی کام کو اپنے اوپر حرام کر لیا، تو کیا حرام ہوجائے گا ؟

Fatwa no.
1505-Web

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کسی کے کام کو کرنا غصہ میں اگر اپنے اوپر حرام بول دیا تو کیا اس کا کام کرنا حرام ہو جائے گا گھر کا کام ؟

Answer (beginning)

کسی کام کو اپنے اوپر حرام کرنے سے وہ چیز حرام نہیں ہوتی البتہ یہ الفاظ قسم ہیں لہذا اگر وہ کام کر لیا تو قسم توڑنے کا کفارہ لازم آئے گا۔ بہار شریعت میں ہے: "جو شخص کسی چیز کو اپنے اوپر حرام کرے مثلاً کہے کہ فلاں چیز مجھ پر حرام ہے تو اس کہہ دینے سے وہ شے حرام نہیں ہو گی کہ اللہ (عزوجل) نے جس چیز کو حلال کیا اوسے کون حرام کر سکے مگر اوس کے برتنے سے کفارہ لازم آئیگا یعنی یہ بھی قسم ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.