Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

اس طرح بولنے کا حکم کہ اللہ نے بھول کر اس گھر میں پیدا کردیا

Fatwa no.
1480-Web

Question

اگر ایک عورت دوسری عورت سے کہے کہ تمہیں تو اس گھر میں پیدا نہیں ہونا چاہیے تھا، اللہ نے بھول کر اس گھر میں پیدا کر دیا ہے، تو اس کے لیے کیا حکم ہوگا؟ ۔

Answer (beginning)

اللہ پاک بھول اور غلطی سے پاک ہے اس کے لئے بھولنے کے الفاظ استعمال کر نارب کریم عزو جل کی شان میں سخت گستاخی اور کفر ہے ایسا کہنے والی عورت فورا سے پہلے اپنے اس جملہ سے تو بہ اور تجدید ایمان کرے اور شادی شدہ ہے، تو تجدید نکاح بھی لازم ہے۔ اسی طرح کے ایک سوال کے جواب میں مفتی شریف الحق امجدی رحمہ اللہ فرماتے ہیں ” بھول جانے کی نسبت اللہ عزو جل کی طرف کرنا کفر ہے کہ اس کو جہل لازم ہے اور غفلت بھی، اللہ عزوجل اس سے منزہ ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.