Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جوائنٹ فیملی میں بیوی کو الگ کمرہ دیا تو کچن بھی دینا ہوگا یا نہیں؟
- Fatwa no.
- 1479-Web
Question
نہیں؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) عورت کو ایک گھر میں separation دینے میں کیا بچن شامل ہے اس میں ؟ یعنی جو اسکٹ فیملی میں سپریشن دینے میں کیا کچن بھی سپریشن میں شامل ہو گا جبکہ عورت بھی اس کا مطالبہ کرے؟
Answer (beginning)
اس کے متعلق صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی رحمتہ اللہ علیہ بہار شریعت میں فرماتے ہیں: "عورت اگر تنہا مکان چاہتی ہے یعنی اپنی سوت یا شوہر کے متعلقین کے ساتھ نہیں رہنا چاہتی تو اگر مکان میں کوئی ایسا والان اُس کو دے دے جس میں دروازہ ہو اور بند کر سکتی ہو تو وہ دے سکتا ہے دوسر امکان طلب کرنے کا اُس کو اختیار نہیں بشر طیکہ شوہر کے رشتہ دار عورت کو تکلیف نہ پہنچاتے ہوں۔ رہا یہ امر کہ پاخانہ، غسل خانہ باورچی خانہ بھی علیحدہ ہونا چاہیے، اس میں تفصیل ہے اگر شوہر مالدار ہو تو ایسا مکان دے جس میں یہ ضروریات ہوں اور غریبوں میں خالی ایک کمرہ دے دینا کافی غسل خانہ و غیرہ مشترک ہو ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.