Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بڑے کے انتقال پر کھانا اور بچے کے انتقال پر چالیس دن تک دودھ دینے کا حکم

Fatwa no.
1476-Web

Question

دینے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کسی بڑی عمر کے شخص کا انتقال ہو جائے تو اس کے ایصال ثواب کے لئے چالیس دن تک ایک وقت کا کھانا کسی غریب کو دیا جاتا ہے اور کوئی بچہ فوت ہو جائے تو دودھ کسی غریب کو دیا جاتا ہے، معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا یہ دینا شرعی اعتبار سے لازم ہے؟

Answer (beginning)

کسی کے انتقال پر چالیس دن تک کھانا دینا یا بچے کے انتقال پر چالیس دن تک دودھ دینا نشر عالازم نہیں البتہ انتقال کے بعد ایصال ثواب کے لیے فقراء میں کھانا یا دودھ تقسیم کرنایا کوئی بھی نیک عمل کر کے ایصال ثواب کرنا جائز و مستحسن ہے یہ بڑے کے لیے بھی کیا جاسکتا ہے اور بچے کے لیے بھی اور اس میں چالیس دن کی بھی کوئی تخصیص نہیں ایصال ثواب کرنے والے کی مرضی پر منحصر ہے کہ وہ جتنا ایصال ثواب کرنا چاہے کر سکتا ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.