Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نمازِ جنازہ میں بھولے سے ثنا کی جگہ سورہ کوثر پڑھ لی
- Fatwa no.
- 1502-Web
- Issued
- 25 شعبان المعظم 1445ھ / 07مارچ2024ء
Question
نماز جنازہ میں شاکی جگہ بھولے سے سورہ کوثر پڑھ لی، پھر یاد آنے پر ثنا پڑھی، تو نماز جنازہ ہو گئی یا نہیں ؟
Answer (beginning)
نماز جنازہ میں شاہ پڑھنا سنت مؤکدہ ہے لیکن شنا میں مخصوص الفاظ ہی پڑھنا لازم نہیں بلکہ اگر ایسی آیات پڑھیں جن میں حمد وثنا کا معنی ہے تو یہ بھی جائز ہے، اس تفصیل کی روشنی میں اگر دیکھا جائے تو سورہ کوثر میں حمد و ثناء کا معنی نہیں لہذ ا سورہ کوثر پڑھنے سے ثناء کی سنت ادا نہ ہوئی البتہ بعد میں ثناء پڑھ لی تو نماز جنازہ درست ادا ہو گئی۔ بہار شریعت میں ہے: ”نماز جنازہ میں قرآن یہ نیت قرآن یا تشہد پڑھنا منع ہے اور بہ نیت دعا و ثنا الحمد وغیرہ آیات دعائیہ و ثنائیہ پڑھنا جائز ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.