Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عورت نے غلطی سے الٹا دوپٹہ اوڑھ کر نماز شروع کردی ، تو کیا کرے؟

Fatwa no.
1484-Web
Issued
18 شعبان المعظم 1445ھ / 29 فروری2024ء

Question

عورت نے غلطی سے الٹادو پٹہ اوڑھ کر نماز شروع کر دی اور نماز کے دوران خیال آیا، تو اس کو کیا کرنا چاہیے ؟ الٹا

Answer (beginning)

دوران نماز سے درست نہیں کر سکتی کہ عمل کثیر ہو گا اور عمل کثیر سے نماز فاسد ہو جائے گی بلکہ سلام پھیر نے کے بعد درست کرے نیز لباس الٹا پہن یا اوڑھ کر نماز پڑھنا مکروہ تنزیہی یعنی نا پسندیدہ ہے مگر گناہ نہیں ہے۔ ہاں مستحب ہے کہ دوپٹہ درست کر کے اس نماز کا اعادہ کرلے یعنی وہ رکعتیں دوبارہ ادا کرلے، کیونکہ جو نماز کراہت تنزیہی کے ساتھ ادا ہوئی ہو اس کا اعادہ مستحب ہوتا ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.