Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
امام کی بائیں جانب کھڑے ہو کر اقامت کہنا
- Fatwa no.
- 1473-Web
Question
ہے۔ دار الافتاء ابلسنت (دعوت اسلامی) کیا امام کی بائیں جانب کھڑے ہو کر اقامت کہہ سکتے ہیں ؟
Answer (beginning)
اقامت مسجد میں امام کے عین پیچھے کھڑے ہو کر کہنا بہتر ہے۔ اگر عین پیچھے موقع نہ ملے تو سیدھی طرف مناسب امام اہلسنت شاہ امام احمد رضا خان رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ” علماء جائز رکھتے ہیں کہ جہاں اذان ہوئی وہیں اقامت بھی کہی جائے، اور ظاہر ہے کہ اذان مسجد کے اندر نہیں ہوتی بلکہ مکروہ ہے پھر جب بیانِ افضلیت پر آتے ہیں تو اسی قدر فرماتے ہیں کہ اقامت کا مسجد میں ہونا بہتر ہے اور یہاں لفظ کو مطلق چھوڑتے ہیں تخصیص جہت کچھ نہیں کرتے ۔۔۔ ہاں اس قدر کہہ سکتے ہیں کہ محاذات امام پھر جانب راست مناسب ہے واللہ تعالیٰ اعلم ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.