Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
رمضان کے علاوہ وتر کی نماز جماعت سے پڑھنے کا حکم
- Fatwa no.
- 1472-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) رمضان کے علاوہ بھی کیا وتر جماعت سے پڑھ سکتے ہیں؟
Answer (beginning)
ماہ رمضان کے علاوہ وتر کی نماز با جماعت نہیں پڑھی جائے گی البتہ اگر کسی نے جماعت کروائی اور تداعی کی صورت نہیں پائی گئی تو یہ مکروہ نہیں۔ ہاں تداعی کی صورت پائی گئی تو یہ جماعت کروانا مکر وہ عمل ہو گا، تداعی سے مراد یہ ہے کہ امام کے علاوہ تین سے زیادہ مقتدی ہوں۔ بہار شریعت میں ہے: ”علاوہ رمضان کے وتر میں اگر تداعی کے طور پر ہو تو مکروہ ہے۔ تداعی کے یہ معنی ہیں کہ تین سے زیادہ مقتدی ہوں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.