Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
لا علمی کی وجہ سے بیع فاسد کرنے پر نفع کا حکم
- Fatwa no.
- 1469-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) لاعلمی کے سبب بیع فاسد کر لی، تو اب علم ہونے پر نفع کا کیا حکم ہے کیا اسے صدقہ کرنا ہو گا؟
Answer (beginning)
بیع فاسد کی صورت میں اگر چیز موجود ہے تو خریدار پر یہ چیز مالک کو واپس کر کے عقد ختم کرنا واجب ہے، البتہ خریدار نے قبضہ کرنے کے بعد بائع کے علاوہ کسی اور کو بیچ صحیح کے ساتھ بیچ دیا ہے، تو اس سے ملنے والا نفع صدقہ کرنے کا حکم ہے اور توبہ بھی کرنی ہو گی۔ بہارِ شریعت میں ہے: ” جو چیز بیع فاسد سے حاصل ہو گی اسے واپس کرنا واجب ہے اور مشتری کو اُس میں تصرف کرنا منع ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.