Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جس برتن میں کتے کا تھوک گر جائے، اسے دوسرے برتنوں کے ساتھ ملا کر دھونا
- Fatwa no.
- 1463-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کسی برتن میں کتے کا لعاب (تھوک) گر گیا، تو کیا اس کو دوسرے برتنوں کے ساتھ ڈش واشر میں ڈال کر دھو سکتے ہیں؟
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں جس برتن اور جس کھانے میں میں کتے نے لعاب ڈالا وہ ناپاک ہو گیا، پھر اگر اس بر تن کو کئے بغیر دیگر بر تنوں کے ساتھ ڈش واشر میں ڈالا اور اس کی ناپاکی دوسرے برتنوں کو پہنچی تو وہ بھی ناپاک ہو جائیں گے اور انہیں بھی شرعی طریقہ کار کے مطابق پاک کرنا ہو گا۔ لہذا بہتر یہ ہے کہ اس برتن کو دیگر بر تنوں کے ساتھ دھونے کے بجائے الگ سے پاک کر کے دھو لیا جائے، البتہ اگر تمام برتنوں کو بہتے پانی سے دھونے والی صورت اختیار کی اور غالب گمان ہو گیا کہ بہتے پانی میں نجاست نکل گئی ہو گی تو اب وہ تمام بر تن پاک کہلائیں گے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.