Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

اللہ پاک کے لئے، فرماتے ہیں، کرتے ہیں وغیرہ الفاظ کہنا

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اللہ پاک کے لیے ( فرماتے ہیں، کرتے ہیں، وغیرہ ) اس طرح کے الفاظ بولنے کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟ *

Answer (beginning)

اللہ تعالی کے لیے جمع کے صیغے (مثلاً فرماتے ہیں) استعمال کرنا، جائز ہے البتہ بہتر ہے کہ اس کے لیے واحد کے صیغے ستعمال کیے جائیں۔ فتاویٰ رضویہ میں اسی طرح کے ایک سوال کے جواب میں ہے : ”حرج نہیں، اور بہتر صیغہ واحد ہے کہ واحد احد لیے وہی انسب ہے۔ “(فتاوی رضویہ، جلد:11،صفحہ:207،رضافاؤنڈیشن،لاھور) وَاللهُ أَعْلَمُ عَزوَجَل وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat f daruliftaahlesunnat Darulifta Ahlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.