Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
پچھلے مقام میں دوا داخل کرنے سے وضو کا حکم
- Fatwa no.
- 1454-Web
- Issued
- 19 رجب المرجب 1445ھ / 31 جنوری 2024 ء
Question
(دعوت اسلامی) شرمگاہ میں پیچھے کے مقام میں دوا داخل کرنے سے کیا وضو ٹوٹ جاتا ہے۔ بواسیر وغیرہ میں استعمال کی جانے والی دوائیں کیا وضو کے بعد لگانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟
Answer (beginning)
اگر پاخانہ کے مقام میں کوئی دوا داخل کی اور دوائی یاوہ چیز باہر نکل آئی، تو اس صورت میں وضو ٹوٹ جائے گا۔ البتہ اگر وہ چیز اندر ہی رہی، تو صرف اس بنا پر وضو نہیں ٹوٹے گا۔ صدر الشریعہ بدر الطریقہ حضرت علامہ مفتی امجد علی اعظمی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ”حقنہ لیا اور دوا باہر آگئی یا کوئی چیز پاخانہ کے مقام میں ڈالی اور باہر نکل آئی وضو ٹوٹ گیا۔ (بہار شریعت،جلد01،صفحہ304، مكتبة المدينه، کراچی وَاللهُ أَعْلَمُ عَذَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم Darulifta Ahlesunnat Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) دامالانی اهانت www.daruliftaahlesunnat.net f…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.