Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
دانتوں میں سوراخ (whole) ہو تو روزے کا حکم؟
- Fatwa no.
- 1449-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) دانتوں میں سوراخ (whole) ہو تو اس سے روزے پر کوئی اثر پڑے گا یا نہیں؟
Answer (beginning)
دانتوں میں سوراخ (whole) ہے تو اس سے روزے پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ لیکن اگر اس whole میں کھانے کی کوئی چیز پھنس گئی اور وہ چنے کے برابر یازیادہ ہے اور اسے کھا گیا یا کم ہی تھی مگر منہ سے نکال کر پھر کھالی تو روزہ ٹوٹ جائے گا، ہاں ! نکال کر تھوک دیا تو روزے پر اثر نہ پڑے گا۔ بہار شریعت میں ہے : " شکر و غیر وایسی چیزیں جو موٹھ میں رکھنے سے گھل جاتی ہیں، موٹھ میں رکھی اور تھوک نگل رہ گیا روزہ جاتا رہا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.