Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

میت کے پہنے ہوئے کپڑوں کا حکم

Fatwa no.
1447-Web

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کوئی شخص فوت ہو جائے تو اس نے جو کپڑے پہنے ہوں، ان کو گھر میں رکھ سکتے ہیں یا صدقہ کرنے ہوں گے ؟

Answer (beginning)

وہ کپڑے ترکے میں شمار ہوں گے ، تمام ورثاء عاقل بالغ ہوں تو ان کی اجازت سے کوئی ایک بھی رکھ سکتا ہے، ان کپڑوں کو اس لئے صدقہ کر دینا کہ گھر میں رکھنے کی وجہ سے ہمارے گھر دیگر لوگوں کی بھی موت ہو گی یا نحوست ہو گی یہ نظر یہ درست نہیں، ان کپڑوں کو ضائع کر دینا بھی جائز نہیں ہے، صدقہ کرنا ہے تو بھی تمام ورثاء سے پوچھ کر کرنا ہو گا جبکہ سب عاقل بالغ ہوں۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.