Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

شہادت کی انگلی یا انگوٹھے میں انگوٹھی پہننا

Fatwa no.
1444-Web

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا شہادت کی انگلی اور انگوٹھے میں انگوٹھی پہن سکتے ہیں؟

Answer (beginning)

نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے شہادت کی انگلی اور درمیانی انگلی میں انگوٹھی پہننے سے منع فرمایا نیز آپ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم بائیں ہاتھ کی چھوٹی انگلی میں انگوٹھی پہنا کرتے تھے لہذا انگوٹھی جبکہ شریعت کے مطابق ہو تو بائیں ہاتھ کی چھوٹی انگلی میں پہنی جائے۔ صحیح مسلم میں حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، فرمایا: ” كان خاتم النبی صلی اللہ علیہ و سلم فی هذه وأشار إلى الخنصر من يده اليسری یعنی نبی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی انگوٹھی اس میں ہوتی تھی اور انہوں نے اپنے بائیں ہاتھ کی چھوٹی انگلی طرف اشارہ کیا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.