Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

لوگوں کے سامنے قضا نماز ادا کرنا کیسا؟

Fatwa no.
1441-Web

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) جس کی بہت نمازیں قضا ہو گئی ہوں اور قضا پڑھی جارہی ہو مگر بہت زیادہ بھی نہ پڑھے ایک ساتھ کیونکہ آس پاس لوگ ہوں تو وہ گمان میں نہ پڑیں کہ قضا پڑھی جارہی ہے۔ مثلا ظہر کے وقت نماز ظہر کے ساتھ 20 رکعت قضا نماز پڑھ لے لیکن اس سے زیادہ نہیں تو کیا حکم ہے؟

Answer (beginning)

قضائے عمری کی ادائیگی میں بہتر یہی ہے کہ ممکنہ صورت میں گھر پر تنہائی میں ہی یہ نمازیں پڑھے تا کہ دیکھنے والے لوگوں پر اس گناہ کا اظہار نہ ہو، اور اگر مسجد میں بھی پڑھیں تو اس ترکیب سے پڑھیں کہ لوگوں پر یہ معاملہ ظاہر نہ ہو، مثلاً ایسے اوقات میں پڑھیں جن میں نوافل پڑھنے کی اجازت ہوتی ہے، اور وتر پڑھتے ہوئے دعائے قنوت کے لئے ہاتھ نہ اٹھائیں۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم حاملان اهلسنت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat f daruliftaahlesunnat Darulifta…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.