Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
فجر کی قضا نماز میں نیت کس طرح کی جائے ؟
- Fatwa no.
- 1438-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میں فجر کی قضا نماز پڑھنا چاہتی ہوں، تو اس میں نیت کس طریقے سے کروں ؟
Answer (beginning)
اگر اسی دن کی فجر کی نماز قضا کر رہی ہوں تو یوں نیت کریں کہ نیت کرتی ہوں آج کی قضا ہونے والی نماز فجر کی۔ اور اگر پہلے کسی دن کی ہو تو یوں نیت کریں کہ نیت کرتی ہوں فلاں دن کی قضا ہونے والی نماز فجر کی۔ اور ایک سے زائد نماز فجر قضا ہوئی ہوں تو یوں بھی نیت کی جاسکتی ہے کہ نیت کرتی ہوں سب سے پہلے قضا ہونے والی نماز فجر کی جو آج تک ادا نہیں کر سکی۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.