Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کسی قوم کا مذاق اڑانا یا حقیر سمجھنا
- Fatwa no.
- 1436-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کوئی شخص انصار قوم کا مذاق اڑائے ، ان کو حقیر سمجھے اس پر کیا حکم ہے؟
Answer (beginning)
مسلمان پر ہر دوسرے مسلمان کا من حیث المسلم احترام لازم ہے ، خواہ کسی قوم سے تعلق رکھتا ہو، لہذا اگر کوئی شخص انصار یا کسی بھی قوم کا مذاق اڑاتا ہے یا اسے کم تر سمجھتا ہے تو اس فعل سے تو بہ کرنی چاہیے۔ یادر ہے رب تعالی کی بار گاہ میں اصل شرف تقوی اور پرہیز گاری کی بنیاد پر ہے۔ جو جتنا بڑا پر ہیز گار ہے اس کا مقام و مر تبہ اتنا ہی بڑا ہے۔ البتہ نکاح کے معاملات کے متعلق سوال ہو تو اس کی مکمل وضاحت بتا کر رہنمائی حاصل کر لیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.