Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بتول زہرا نام رکھنے کا حکم
- Fatwa no.
- 1433-Web
Question
بتول زہرا نام رکھنا کیسا ہے ؟
Answer (beginning)
بتول کے معنی ہیں منقطع ہونا کٹ جانا اور زہر کا ایک مطلب حسین عورت اور ایک معنی پھول کی کلی ہے۔ نیز یہ دونوں لفظ خاتونِ جنت حضرت سید تنافاطمہ رضی اللہ عنہا کے لقب ہیں۔ سیدتنافاطمہ زہر ارضی اللہ عنہا آپ دنیا میں بہتے ہوئے بھی دنیا سے الگ تھیں لہذا بتول لقب ہو ا۔ ان دونوں کو ملا کر زہر ابتول نام رکھنا جائز ہے۔ مفتی احمد یار خان نعیمی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ”چونکہ اللہ تعالیٰ نے جناب فاطمہ ، ان کی اولاد ، ان کے محبین کو دوزخ کی آگ سے دور کیا ہے اس لیے آپ کا نام فاطمہ ہوا۔ (مرقات) ۔ آپ کا لقب ہے بقول اور زہرا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.