Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
طہارت کے لئے نجاست کی بدبو بھی زائل ہونا ضروری ہے
- Fatwa no.
- 1427-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) پاخانہ کرنے کے بعد استنجا کرتے ہوئے طہارت کے لئے بد بو کا مکمل ختم ہو جانا ضروری ہے ؟ کیونکہ کچھ نہ کچھ بد بو تو باقی رہ جاتی ہے ؟
Answer (beginning)
پیشاب وغیرہ کے بعد بدن پر لگی ہوئی نجاست کو جبکہ وہ درہم سے زائد ہو، تو پانی کے ساتھ دھونا فرض ہے یہاں تک کہ نجاست کا اثر یعنی بد بو ختم ہو جائے۔ اور بد بو دور کرنا زیادہ مشکل نہیں، اچھی طرح دھویا جائے تو دور ہو جاتی ہے۔ مراقی الفلاح میں ہے: ” ويبالغ المستنجى في التنظيف حتى يقطع الرائحة الكريهة استنجا کرنے والا صفائی کرنے میں یہاں تک مبالغہ کرے کہ بد بو دور ہو جائے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.