Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کھڑے ہوکر نماز پڑھنے میں دل نہیں لگتا تو بیٹھ کر نماز پڑھنا
- Fatwa no.
- 1423-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ایک اسلامی بہن کا کہنا ہے کہ میرا کھڑے ہو کر نماز پڑھنے میں دل نہیں لگتا اس لیے میں بیٹھ کر ہی نماز پڑھتی ہوں لہذا ایسی اسلامی بہن کے بارے میں کیا حکم ہے جو بغیر کسی عذر کے قیام کا فرض چھوڑ رہی ہیں اور وجہ یہ کہ ان کا دل نہیں لگتا کھڑے ہو کر پڑھنے میں ؟
Answer (beginning)
فرائض، واجب اور سنت فجر میں قیام فرض ہے، ان اسلامی بہن کو مسئلہ سمجھا دیں کہ محض دل لگنے کی بنیاد پر فرض قیام کو چھوڑ کر یہ نمازیں بیٹھ کر پڑھنا ہر گز جائز نہیں اور ایسی نماز فرض ترک کرنے کی وجہ سے ہو گی نہیں۔ لہذا جتنی نمازیں اس طرح بیٹھ کر پڑھیں ان نمازوں کو دوبارہ درست طریقے سے ادا کریں۔ نیز کھڑے ہو کر نماز پڑھنے میں دل نہ لگنا شیطانی وسوسہ ہے، لہذا اس شیطانی وسوسے سے بھیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.