Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا ساتوں زمینیں مچھلی کی پُشت پر ہیں ؟
- Fatwa no.
- 1420-Web
Question
زمین مچھلی کی پشت پر ہے ، تو معلوم یہ کرنا ہے کہ زمینیں تو سات ہیں، تو کیا ہر زمین مچھلی کی پشت پر ہے ؟
Answer (beginning)
ساتوں زمینیں ایک ساتھ جڑی ہوئی ہیں جیسے پیاز کی مختلف نہیں ایک ساتھ ملی ہوئی ہوتی ہیں اور مجموعی زمین کے مچھلی کی پشت پر ہونے سے متعلق روایات موجود ہیں۔ سیدی اعلیٰ حضرت امام اہلسنت امام احمد رضا خان رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ”عبد الرزاق و فریابی وسعید بن منصور اپنی اپنی سنن اور عبد بن حمید وابن جریر وابن المنذر وابن مردو دیه و ابن ابی حاتم اپنی تفاسیر اور ابو الشیخ کتاب العظمہ اور حاکم با فادہ تصحیح صحیح مستدرک اور بیقی کتاب الاسماء اور خطیب تاریخ بغداد اور ضیائے مقدسی صحیح مختارہ میں عبد اللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے راوی: ان اول شيئ خلق الله القلم فقال له اكتب، فقال يارب وما اكتب؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.