Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
گوبر والے گملے سے پانی نکل کر بہے تو پاک ہے یا ناپاک ؟
- Fatwa no.
- 1419-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) گھروں میں موجو د پودوں کے گملے میں زیادہ مٹی ہے اور تھوڑی مقدار میں گوبر، اب اس گملے میں پانی ڈالا اور پانی گملے سے نکل کر بہنے لگا تو یہ پانی پاک ہے یا نا پاک ؟
Answer (beginning)
اس کے متعلق شیخ طریقت امیر اہلسنت مد ظلہ العالی ارشاد فرماتے ہیں: گھروں میں گملے (Flowerpot) لگانے والے اسلامی بھائی اِس بات کا خاص خیال رکھیں کہ گملوں میں ڈالی جانے والی کھاد (Fertilizer) میں گائے وغیرہ کا گوبر (Dung) شامل ہوتا ہے جو ناپاک ہے اور یہ گوبر ساری کھاد کو بھی ناپاک کر دیتا ہے نیز اس گوہر کے مٹی ہو جانے سے پہلے جو پانی اس میں ڈالا جاتا ہے وہ بھی ناپاک ہو جاتا ہے۔ اس پانی کے باہر نکلنے کے لیے گملوں کے نیچے سوراخ ہوتا ہے تو جب تک حملوں کی کھاد پوری طرح مٹی نہیں ہو جاتی اس میں سے نکلنے والا پانی نجس ہو گا اس سے اپنے بدن اور کپڑوں کو بچانا ضروری ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.