Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بارش کا پانی پی سکتے ہیں یا نہیں ؟

Fatwa no.
1415-Web

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) بارش کا پانی پی سکتے ہیں، پی سکتے ہیں تو کونسی بارش کا، اور کیسے پیئے ؟

Answer (beginning)

کسی بھی موسم کی بارش کا پانی پینا جائز بھی ہے اور اس میں شفا بھی ہے، قرآن مجید فرقان حمید میں اسے ”ماء مبارکا فرمایا گیا۔ نیز اسے پینے کا وہی طریقہ ہے جو نارمل پانی پینے کا ہے، یعنی بیٹھ کر پیئے ، سیدھے ہاتھ سے پیئے ، بسم اللہ شریف پڑھ کر پیئے ، تین سانسوں میں پیا جا سکتا ہے تو تین سانسوں میں پیئے، اجالے میں دیکھ کر پیئے اور آخر میں الحمد للہ کہیں وَ اللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.