Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی کنیت

Fatwa no.
1407-Web

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کی کنیت ام ابیہا ہے ؟

Answer (beginning)

حضرت سیدہ فاطمتہ الزہر اور رضی اللہ تعالی عنہا کی کنیت ام ابیہا " ہے۔ ام ابیہا کا لفظی معنی ہے اپنے باپ کی ماں البتہ ام ”اصل“ کے معنی میں بھی استعمال ہوتا ہے اس اعتبار سے سیدہ فاطمتہ الزہراء رضی اللہ تعالی عنہا کی اس کنیت کی وجہ یہ ہے کہ آپ کے والد یعنی نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی نسل آپ رضی اللہ تعالی عنہا کے شہزادوں سید نا امام حسن اور سیدنا امام حسین رضی اللہ تعالی عنہما سے چلی ہے لہذا آپ رضی اللہ تعالی عنہا نسل سادات کی ام یعنی اصل ہوئیں تو یہ کنیت در حقیقت کچھ یوں ہوئی "ام نسب ایہا یعنی اپنے والد کے نسب کی اصل ، تو اس معنی کے اعتبار سے یہ کنیت بالکل درست ہے اس میں کوئی اشکال…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.