Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عورت کو ہاتھ پاؤں کہاں تک کھلے رکھنے کی اجازت ہے ؟
- Fatwa no.
- 1406-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) عورت کو ہاتھ پاؤں کہاں تک کھلے رکھنے کی اجازت ہے ؟
Answer (beginning)
گئے سے لے کر انگلیوں کے ناخن تک مکمل ہاتھ ستر میں شامل نہیں یو نہی ملنے کے نیچے سے لے کر انگلیوں تک مکمل پاؤں ستر میں شامل نہیں۔ عورت کو اپنے سارا جسم چھپانا لازم ہے یو نہی غیر محارم کے سامنے بلا عذر شرعی چہرہ کھولنے کی اجازت نہیں۔ فتاوی رضویہ میں ہے : " اگر زیادت احتیاط کی طرف نظر کی جائے، تو نہ صرف تلووں بلکہ ٹخنوں کے نیچے سے ناخن پات تک سارے پاؤں کو عورت سمجھا جائے، یوں بھی شمار اعضا تیں ہی رہے گا اور اگر آسانی پر عمل کریں تو سارے پاؤں عورت سے خارج ہو کر اعضاء اٹھائیں ۲۸ ہی رہیں گے۔ آدمی ان معاملات میں مختار ہے جس قول پر چاہے عمل کرے۔۔۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.