Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ثناء سے پہلے تعوذ و تسمیہ پڑھ لیں تو اب ثناء پڑھیں یا نہیں ؟

Fatwa no.
1402-Web
Issued
27 جمادی الثانی 1445ھ / 10 جنوری 2024ء

Question

دارالافتاءابلسنت (دعوت اسلامی) ثنا سے پہلے تعوذ و تسمیہ پڑھ لیا تو اب ثناء پڑھے یا نہیں؟

Answer (beginning)

تکبیر تحریمہ کے بعد پہلے شا پھر تعوذ پھر تسمیہ پڑھنا سنت ہے اگر کسی نے تکبیر کے بعد تعوذ پڑھنا شروع کر دی تو اب ثنا نہ پڑھے اس سے سجدہ سہو وغیرہ لازم نہیں ہو گا اور اس کی نماز بھی ہو جائے گی نیز یہ بھی یادر ہے کہ ثنا پڑھنا سنت موکدہ ہے ، بلا عذر اس کے چھوڑنے کی عادت بنانا گناہ ہے۔ بہار شریعت میں نماز کی سنتیں بیان کرتے ہوئے صاحب بہار شریعت مفتی امجد علی اعظمی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں: " (۱۳) ناو (۱۴) تعوذ و (۱۵) تسمیه و (۱۶) آمین کہنا اور (۱۷) ان سب کا آہستہ ہونا (۱۸) پہلے ثنا پڑھے۔ (۱۹) 66 پھر تعوذ (۲۰) پھر تسمیہ ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.