Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا الف سے نام رکھنے میں اثرات اچھے نہیں ہوتے ؟

Fatwa no.
1401-Web
Issued
15 جمادی الثانی 1445ھ / 29دسمبر 2023ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کہا جاتا ہے کہ الف سے نام نہیں رکھنا چاہیے کہ اثرات اچھے نہیں ہوتے کیا یہ حقیقت ہے ؟

Answer (beginning)

یہ بات درست نہیں بلکہ بد شگونی ہے کہ سب سے افضل نام محمد اور احمد میں سے احمد کے شروع میں الف ہے اس طرح کے اور کئی نام ہیں لہذا یہ بات غلط ہے۔ شرعی اعتبار سے نام رکھنے میں یہ ترغیب ہے بچوں کے نام انبیائے کرام، صحابہ کرام یا صالحین امت اور بچیوں کے نام صحابیات یا صالحات امت کے ناموں پر رکھے جائیں۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَ سَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat fdaruliftaahlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net Darulifta Ahlesunnat

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.