Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بے نمازی والدین کی خدمت کرے تو جنت میں جائے گا یا نہیں ؟

Fatwa no.
1398-Web
Issued
16 جمادی الثانی 1445ھ / 30دسمبر 2023 ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) صرف ماں باپ کی خدمت کر کے جنت مل سکتی ہے اگر چہ وہ مسلمان نمازی نہ ہو ؟

Answer (beginning)

جنت یا دوزخ میں جانا یہ آخرت کے غیبی معاملات ہیں ان کا کسی شخص کے حق میں یقینی طور پر ہونا یہ اللہ عزوجل اور اس کے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بتائے بغیر معلوم نہیں ہو سکتا۔ ہاں یہ یادر ہے کہ اعمال پر قرآن و حدیث میں جو سزا اور جزاء بیان کی گئی ہے وہ بر حق ہے، ہر مسلمان جس کا خاتمہ ایمان کی حالت میں ہوا، وہ بالاآخر چاہے اپنے اعمال کی سزا پا کر جنت میں ضرور جائے گا جبکہ اصل معاملہ اللہ عزوجل کی رضا اور ارادہ ہے کہ وہ جسے چاہے جانور کو ایک گھونٹ پانی پلانے یا ر استے سے تنکا دور کرنے پہ جنت عطا فرمادے، والدین کی خدمت کرنا تو بہت بڑی سعات کی بات ہے اور جسے چاہے صرف کسی کو سوئی چھونے جیسی…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.