Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
امامِ حسین رضی اللہ عنہ کی بیٹی کا نام ”سَکِینہ“ تھا یا ”سُکَینہ“
- Fatwa no.
- 1393-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) امام حسین رضی اللہ عنہ کی بیٹی کا نام ”سکینہ“ تھا یا نگینہ“؟
Answer (beginning)
66 حضرت سید نا سکینہ بنت حسین رضی اللہ تعالی عنہما کا نام سکینہ ”س“ کے زبر اور ”ی“ کے زیر کے ساتھ معروف ہے البتہ علماء نے یہ بات لکھی ہے کہ اس کا صحیح تلفظ نگینہ ”س“ کے پیش اور ”ی“ کے زبر کے ساتھ ہے۔ اکمال میں ہے: ” أما سكينة بضم السين وفتح الكاف وتخفيفها وفتح النون فهى سكينة بنت الحسین بن علی بن أبی طالب رضی اللہ عنھما یعنی سکینہ سین کے ضمہ اور کاف کے فتح اور تخفیف اور نون کے فتح کے ساتھ ہے تو وہ سکینہ بنت حسین بن علی بن ابی طالب رضی اللہ تعالی عنہا و عنہما ہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.