Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بھاری لہنگا پہنے ہونے کی صورت میں دلہن کا بیٹھ کر نماز پڑھنا

Fatwa no.
1391-Web

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) دلہن نے جو لہنگا وغیرہ پہنا ہو وہ بہت ہیوی ہوتا ہے اور زیورات دوپٹہ وغیرہ بھی بہت ہیوی ہوتا ہے تو یہاں دلہن کے لیے کافی آزمائش ہوتی ہے تو کیا اس صورت میں وہ بیٹھ کر نمازیں پڑھ سکتی ہے ؟ اس صورت میں اسے رخصت ہو گی ؟

Answer (beginning)

فرض، واجب اور سنت فجر میں قیام فرض ہے، بلا عذر یہ نمازیں بیٹھ کر پڑھنے سے نہیں ہو تھیں۔ بھاری کپڑے یا زیور پہنے ہوئے ہونا کوئی عذر نہیں لہذا اس کی وجہ سے ان نمازوں میں قیام ساقط نہیں ہو گا۔ لہذا بیٹھ کر نماز پڑھنے کے بجائے کپڑے تبدیل کر لیں یا کم از کم ہیوی چادر کے بجائے کوئی مناسب پر دہ کرنے والی چادر میں کھڑے ہو کر ہی نماز ادا کریں۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم عاملات اهلسنت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.