Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
آسمان کی طرح زمینیں بھی سات ہیں۔
- Fatwa no.
- 1390-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا آسمان کی طرح زمینیں بھی سات ہیں ؟ سات زمینیں کس طرح ہیں ؟
Answer (beginning)
سات زمینوں کے متعلق حکیم الامت مفتی احمد یار خان نعیمی رحمتہ اللہ علیہ تفسیر نور العرفان میں فرماتے ہیں: زمینیں سات ہیں۔“ (نور العرفان، صفحه 893،مطبوعه لاهور) اسی طرح مرآۃ المناجیح میں فرماتے ہیں: ” آسمان کی طرح زمینیں بھی سات ہیں ، اور وہ سات زمینیں سات ملک نہیں، بلکہ اوپر تلے تہ بہ تہ سات طبق ہیں۔ “ (مرآۃ المناجیح، باب الکرامات، الفصل الثالث،جلد8،صفحہ258،مطبوعه گجرات) 66 وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم عاملات اهليت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.