Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سلام کے جواب میں السلام علیکم کہا تو جواب ہوگا یا نہیں ؟

Fatwa no.
1389-Web

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) واٹس ایپ پر وائس میسج میں کوئی شخص السلام علیکم کہہ کر آگے بات کرتا ہے، پھر دوسرا شخص اس کا رپلائے کرتا ہے، تو وہ بھی السلام علیکم کہہ دیتا ہے، تو کیا اس طرح سلام کا جواب ہو جائے گا؟

Answer (beginning)

سلام کے جواب میں اگر کسی نے السلام علیکم کہا تو اس سے بھی جواب ادا ہو جاتا ہے۔ بہارِ شریعت میں صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ” اگر جواب میں اس نے بھی وہی السَّلامُ عَلَيْكُمْ کہہ دیا، تو اس سے بھی جواب ہو جائے گا۔ (بہار شریعت جلد 3، صفحہ 460، مکتبۃ المدینہ کراچی) وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat fdaruliftaahlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net Darulifta Ahlesunnat

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.