Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
شوہر بیوی کو رقم کا مالک بنا دے تو اس کی زکوۃ کس پر لازم ہے؟
- Fatwa no.
- 1388-Web
Question
گی؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر بیوی صاحبہ نصاب نہ ہو اور شوہر اس کو اپنے پیسوں کا مالک بنا دے، تو کیا بیوی پر زکوۃ فرض ہو جائے
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں اگر واقعی ہیوی صاحبہ نصاب نہیں ہے، اور شوہر اسے اتنے پیسے گفٹ کر کے اس کے قبضے میں دے دیتا ہے کہ بیوی بھی صاحبہ نصاب ہو گئی، تو سال پورا ہونے پر دیگر شرائط ز کوۃ پائی جانے کی صورت میں بیوی پر اپنے اس مال کی زکوۃ نکالنا فرض ہو گا۔ البتہ اگر بطور ملکیت نہ دیئے ، مثلاً گھر کا خرچ چلانے کے لیے دیئے تو ان پیسوں کا مالک شوہر ہی رہے گا اور اس کی زکو پہیوی پر لازم نہ ہو گی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.