Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مصیبتوں کی وجہ سے مرنے کی دعا کا حکم

Fatwa no.
1386-Web

Question

مصیبتوں کی وجہ سے اپنے مرنے کی دعا کرنے کا کیا حکم ہے؟

Answer (beginning)

دنیوی رنج و مصیبت سے گھبر اکر اپنے مرنے کی دعا کرنا، جائز نہیں۔ حضور نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں: "رنج کے سبب سے موت کی آروز نہ کرو، اگر ناچار ہو جاؤ، تو ہو : اللَّهُمَّ أَحْيِنِيْ مَا كَانَتِ الْحَيَاةُ خَيْرَ الْيْ وَتَوَفَّنِيْ إِذَا كَانَتِ الْوَفَاةُ خَيْرَانِّي “خدایا مجھے زندہ رکھ جب تک زندگی میرے حق میں بہتر ہے اور مجھے وفات دے جس وقت موت میرے حق میں بہتر ہو ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.