Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

لڑکی کا نام شمائل رکھنا کیسا ؟

Fatwa no.
1384-Web
Issued
05 جمادی الثانی 1445ھ / 19 دسمبر 2023ء

Question

لڑکی کا نام شمائل رکھا ہے ، اس نام کا کیا مطلب ہے ؟

Answer (beginning)

بہتر یہ ہے کہ بچی کا نام نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ازواج مطہرات، شہزادیوں، صحابیات رضی اللہ عنہن اور دیگر نیک خواتین کے نام پر رکھا جائے کہ حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ہے۔ اس سے امید ہے کہ اچھے نام اور ان بزرگ ہستیوں کی برکتیں نصیب ہوں۔ تاہم لفظ شمائل (شین کے زہر سے) شمال (شین پر زیر) کی جمع ہے جو کہ اخلاق و صفات اور خصائل و عادات کے معانی میں آتا ہے۔ مختلف ناموں کے احکام و معانی جاننے کے لیے مکتبۃ المدینہ کی کتاب " نام رکھنے کے احکام کا مطالعہ فرمائیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.