Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

شادی ہال میں اللہ کے نام یا نعت چلانے کا حکم

Fatwa no.
1382-Web

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا شادی ہال میں اللہ کے نام یا نعت چلا سکتے ہیں ایکو ساؤنڈ پر ؟ بے ادبی کا خدشہ تو نہیں؟

Answer (beginning)

شادی ہال میں اگر مخلوط نظام نہ ہو اور ادب کے ساتھ بغیر شور و غل کے محفل نعت کر لی جائے نعتیں چلا کر یا خود پڑھ کر تو اس میں حرج نہیں البتہ اگر مرد و عور تیں ایک ساتھ ہوں بے پردگی کا ماحول ہو یا الگ الگ ہوں لیکن ہر کوئی باتوں میں مصروف ہو اور شور وغل والا ماحول ہو تو ایسے ماحول میں نعت چلانا یہ نعت کی بے ادبی ہے لہذا ایسے ماحول میں نعت نہ چلائی جائے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَذَدَ جَكَ وَرَسُولُه أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم دامالان اهليت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.