Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
اسلام میں وجد کی حیثیت
- Fatwa no.
- 1381-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) وجد کی اسلام میں کیا حیثیت ہے ؟
Answer (beginning)
امام اہلسنت ، سیدی اعلیٰ حضرت الشاہ امام احمد رضا خان نوری رحمتہ اللہ علیہ وجد سے متعلق فرماتے ہیں: ”وجد کہ حقیقی دل بے اختیار ہو جائے اس پر تو مطالبہ کے کوئی معنی نہیں، دوسرے تو اجد یعنی باختیار خو دو جد کی سی حالت بنانا، سیہ اگر لوگوں کے دکھاوے کو ہو تو حرام ہے اور ریا اور شرک خفی ہے ، اور اگر لوگوں کی طرف نظر اصل نہ ہو بلکہ اہل اللہ سے تشبہ اور یہ تکلف ان کی حالت بنانا کہ امام حجتہ الاسلام وغیر ہ اکابر نے فرمایا ہے کہ اچھی نیت سے حالت بناتے بناتے حقیقت مل جاتی ہے اور تکلیف دفع ہو کر تو اجد سے وجد ہو جاتا ہے تو یہ ضرور محمود ہے مگر اس کے لئے خلوت مناسب تو ہے مجمع میں ہونا اور ریا سے بچنا…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.