Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
فلسطین کی سرزمین مبارک سرزمین ہے۔
- Fatwa no.
- 1376-Web
Question
(دعوت اسلامی) کیا قرآنِ کریم میں ارض فلسطین کو مبارک زمین کہا گیا ہے ؟
Answer (beginning)
جی ہاں! قرآن کریم میں بیت المقدس اور اس کے ارد گرد کی زمین کو برکت والی کہا گیا ہے اور کیوں نہ ہو کہ وہ مسلمانوں کا قبلہ اول ہے کئی انبیاء کرام کا مرکز ہے، ہماے پیارے نبی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے وہاں انبیائے کرام علیہم السلام کی وہاں امامت کروائی، اس کے علاوہ بھی اس ارض مقدس کے بہت سے فضائل ہیں۔ چنانچہ مشہور آیت کریمہ میں ہے: " سُبْحَنَ الَّذِي أَسْرَى بِعَبْدِ لَيْلًا مِنَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ إِلَى الْمَسْجِدِ الْأَقْصَا الَّذِي بُرَكْنَا حَوْلَهُ لِنُرِيَة مِنْ التِنَا اللَّهَ هُوَ السَّمِيعُ الْبَصِي " ترجمہ کنز العرفان: پاک ہے وہ ذات جس نے اپنے خاص بندے کو رات کے کچھ…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.