Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کافر کے سامنے ہاتھ جوڑ کر نمستے کہنا
- Fatwa no.
- 1374-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) مسلمان کا کافر کے سامنے ہاتھ جوڑ کر نمستے کہنے کا کیا حکم ہے ؟
Answer (beginning)
کسی کافر کے آگے ہاتھ جوڑ کر نمستے کہنا، ناجائز و گناہ ہے، اس سے احتراز ضروری ہے جیسا کہ نمستے کہنے کا حکم بیان کرتے ہوئے مفتی شریف الحق امجدی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ” پہلی بات یہ خاص ہند ؤوں کا مذہبی شعار ہے اور کسی کافر کے مذہبی شعار کو قبول کرنا کفر ہے حدیث شریف میں ہے: من تشبہ بقوم فھو منھم، جو کسی کے مذہبی شعار کو اختیار کرے وہ انہیں میں سے ہے۔ نمستے کے معنی ہیں: میں تمہاری تعظیم کے لئے جھکتا ہوں، یہ کس قدر بے غیرتی کی بات ہے کہ مسلمان جسے اللہ نے اسلام سے عزت دی اور اسلام کی بدولت سارے جہاں سے معزز ہے وہ اللہ عز و جل اور رسول اللہ کے دشمن بلکہ اپنے جان ومال کے دشمن کی تعظیم کے لیے…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.