Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
چوتھی بیوی کو طلاق دینے کے بعد مزید نکاح کرنے کا حکم
- Fatwa no.
- 1372-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) مرد کو ایک وقت میں چار نکاح کرنے کی اجازت ہے، تو اگر کسی مرد نے چار نکاح کیے ، پھر ایک بیوی کو طلاق دے دی، اب اس کے نکاح میں تین عورتیں ہوں گی، تو کیا وہ اب مزید ایک نکاح اور کر سکتا ہے ؟
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں جب تک طلاق یافتہ کی عدت نہ گزر جائے اس وقت تک مزید نکاح نہیں کر سکتا۔ ہدایہ میں ہے: " فإن طلق الحر إحدى الأربع طلاقا بائنا لم يجز له أن يتزوج رابعة حتى تنقضی عدتها یعنی اگر چار آزاد عورتوں میں سے کسی کو طلاق دی تو اس کی عدت مکمل ہونے سے قبل چوتھی (جو کہ اس کے علاوہ چوتھی شمار ہو گی ) سے نکاح کرنا اسے جائز نہیں۔ (ہدایہ، جلد 1، صفحہ 189، مطبوعه بيروت ) وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَّوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم عاملات اهلسنت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.