Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حضرت یوسف علیہ السلام کی بیٹی کا نام

Fatwa no.
1369-Web

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا حضرت یوسف علیہ السلام کی بیٹی کا نام میشا بیم تھا؟

Answer (beginning)

حضرت یوسف علیہ السلام نے جب اس دنیا سے پردہ فرمایا تو ان کے دو بیٹے اور ایک بیٹی حیات تھی جن کا نام رحمت 66 تھا، میشائیم حضرت یوسف علیہ السلام کی بیٹی کے نام طور پر ہمیں نہیں ملا، البتہ آپ علیہ السلام کے ایک بیٹے کا نام ” عیشا“ تھا۔ تفسیر خازن میں ہے: ”ولد لیوسف من امرأة العزيز ثلاثة أولاد أفراثيم وميشاورحمةامرأة أيوب“ یعنی (عزیز مصر کے انتقال کے بعد اس کی بیوی سے شادی کی) اس سے آپ کو تین اولادیں ہوئیں، افرایم، میشا ( یہ دونوں بیٹے تھے ) اور حضرت ایوب علیہ السلام کی زوجہ رحمت۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.