Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا اولیاء ملائکہ سے افضل ہیں ؟
- Fatwa no.
- 1364-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) وو کیا یہ بات درست ہے کہ جو فرشتے رسول نہیں ہیں، دوسرے فرشتے ہیں، ان سے اولیائے کرام افضل ہیں؟
Answer (beginning)
اسی طرح کے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے امام اہلسنت شاہ امام احمد رضا خان رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں: حدیث میں ہے رب العزة جل و علا فرماتا ہے : ” عبدی المؤمن احب الى من بعض ملٹکتی“ میر امسلمان بندہ مجھے میرے بعض فرشتوں سے زیادہ پیارا ہے۔ ہمارے رسول ملائکہ کے رسولوں سے افضل ہیں، اور ملائکہ کے رسول ہمارے اولیاء سے افضل ہیں، اور ہمارے اولیاء عوام ملائکہ یعنی غیر رسل سے افضل ہیں اور یہاں عوام مومنین سے ہی مراد ہے، نہ فساق و فجار کہ ملائکہ سے کسی طرح افضل نہیں ہو سکتے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.