Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مؤذن کی موجودگی میں امام کا کسی دوسرے کو اقامت کا کہنا
- Fatwa no.
- 1360-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) مؤذن نے اذان دی ، مؤذن کی موجودگی میں کیا امام صاحب تکبیر پڑھنے کے لئے کسی اور کو اجازت دے ، سکتے ہیں یا نہیں؟
Answer (beginning)
اقامت پڑھنا اسی کا حق ہے جس نے اذان دی ہو، لہذا امام صاحب کا موذن کی موجودگی میں اس کی اجازت کے بغیر کسی دوسرے بندے سے اقامت پڑھوانا مناسب نہیں ہے ، ہاں! اگر شرعی عذر مثلاً اس کی اقامت لحن پر مشتمل ہو تو امام کسی اور درست مخارج والے سے اقامت پڑھوائے۔ امام اہلسنت ، سیدی اعلیٰ حضرت الشاہ امام احمد رضا خان نوری رحمتہ اللہ علیہ اسی طرح کے ایک سوال کا جواب دیتے فرماتے ہیں ”اگر مؤذن موجود ہے تو اسکی اجازت کے بغیر کوئی دوسرا تکبیر نہ کہے اور امام کیلئے بھی مناسب نہیں کہ شرعی عذر کے بغیر کسی دوسرے کو تکبیر کے لئے کہے ، شرعی عذر مثلاً اس کی اقامت لحن پر مشتمل ہو ، اجازت مؤذن کے بغیر اقامت کہنا مناسب…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.